قصہ حضرت یوسف علیہ السلام : Short Question
عربی زبان میں حضرت یعقوبؑ کو "اسرائیل"کہا جاتا ہے جس کے معنی ہیں"اللہ تعالیٰ کا بندہ۔"
حضرت یوسفؑ کے والد ان سے بہت محبت کرتے تھے اور یہ بات اُن کےبھائیوں کو پسند نہ تھی جس کی وجہ سے وہ آپ سے حسد کرنے لگے تھے۔
انہوں نے کہا اس کا خیال رکھنا،غلاموں کی طرح برتاؤ نہ کرنا شاید یہ ہمارے کام آئے یا ہم اسے بیٹا بنا لیں۔
مشروب پلانے والے شخص نے جب بادشاہ کو حضرت یوسفؑ کی بتائی گئی تعبیر سنائی تو بادشاہ نے انہیں فوراً آزاد کرنے کا حکم دیا۔
حضرت یوسفؑ نے بادشاہ کے دربار میں اپنے لیے خزانے کا انتظام سنبھالنے کی ذمے داری منتخب کی۔